the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
نئی دہلی،31مئی(ایجنسی) جھارکھنڈ کے Gumla ضلع میں نکسلیوں نے ایک پولیس افسر کو اغوا کر کے ان کو گولی مار کر قتل کردیا. پولیس کے مطابق، Chainpur پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر بدری ناتھ تیواری کی گولیوں سے چھلنی لاش منگل



کو برآمد ہوئی.

پولیس کے مطابق، لاش کے پاس سے نکسلیوں کے کچھ اشیابھی ملے ہیں. لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا. ریاست کے 24 اضلاع میں سے 18 ضلع نکسلی تشدد سے متاثر ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.